پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: کراچی ٹیسٹ: تیسرے دن پاکستان کی پہلی اننگز مکمل، مہمان ٹیم پر 158 رنز کی برتری

کراچی میں جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں تیسرے دن کا کھیل جاری ہے اور جنوبی افریقہ کی دوسری اننگز جاری ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KZgYAe


EmoticonEmoticon