لاہور سے چار طالب علم ’لاپتہ‘، جمعہ کو احتجاج کا اعلان

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پانچ طالب علم کے اہلخانہ اور ساتھیوں کا دعویٰ ہے کہ جمعرات کی صبح تقریباً چار بجے ایک پولیس پارٹی زبیر صدیقی، ثنا اللہ امین اور دیگر کو گرفتار کر کے اپنے ساتھ لے گئی تھی۔ پولیس نے صرف ایک طالب علم کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3iXakGY


EmoticonEmoticon