پاکستان کی وزارت داخلہ نے ملک کی فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے ہائی کورٹ میں دائر درخواست کے جواب میں کہا ہے کہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کا سنہ 2008 سے انڈین خفیہ ادارے را کے ساتھ تعلق اور رابطہ ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3iVXwAL
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
اسد درانی: وزارت داخلہ کا آئی ایس آئی کے سابق سربراہ پر انڈین خفیہ ادارے را کے ساتھ تعلقات کا الزام
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon