میانمار: آنگ سان سوچی کو ’فوج نے حراست میں لے لیا‘

آنگ سان سوچی کی جماعت نیشنل لیگ آف ڈیموکریسی (این ایل ڈی) کے ترجمان میو نیونٹ نے تصدیق کی ہے کہ آنگ سان سوچی، صدر ون مائنٹ اور دیگر رہنماؤں کو صبح سویرے ’حراست` میں لے لیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2L3YmPo


EmoticonEmoticon