ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل: سی پی آئی 2020 رپورٹ میں پاکستان میں کرپشن کے تاثر میں اضافہ

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی ’بدعنوانی کے تاثر‘ سے متعلق رپورٹ میں پاکستان کا سکور گذشتہ سال کی رپورٹ کے مقابلے میں ایک پوائنٹ کم ہوا ہے جبکہ اس کی درجہ بندی میں چار درجے تنزلی ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pquAn6


EmoticonEmoticon