نیلو نے اپنے پہلے دور میں 100 کے لگ بھگ فلموں میں کام کیا تھا۔ دوسرے دور میں ان میں 50 فلموں کا اضافہ ہوا جن میں بیشتر فلمیں پنجابی زبان میں بنائی گئی تھیں۔ فلمی مورخ شہنشاہ حسین کے مطابق نیلو کی 151 فلموں میں سے 80 فلمیں اردو میں 69 فلمیں پنجابی میں اور ایک، ایک فلم پشتو اور سندھی زبان میں بنائی گئی تھی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39x2qRB
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
ریاض شاہد کی ’زرقا‘ اور فلمی دنیا کی پہچان، نیلو اس دنیا سے رخصت ہوئیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon