ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے لیے قانون کی خلاف ورزی پر لاہور میں دو افراد گرفتار، راولپنڈی میں ایک نوجوان ہلاک

لاہور کے ریلوے پھاٹک کے نزدیک ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے دو افراد کو ریلوے پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا ہے۔ تین روز قبل راولپنڈی میں رپورٹ ہونے والے ایک واقعے میں ایک 18 سالہ نوجوان ٹرین کے نزدیک ویڈیو بنانے کی کوشش میں ہلاک ہوگیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3a7EdQT


EmoticonEmoticon