عارف نقوی: ابراج گروپ کے سربراہ عارف نقوی کی امریکہ حوالگی کے خلاف درخواست مسترد

برطانیہ کی ایک عدالت نے پاکستان کی مشہور کاروباری شخصیت اور ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کی امریکہ کے حوالے کیے جانے کے خلاف درخواست مسترد کر دی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3iWgyqO


EmoticonEmoticon