K 2 سر کرنے کی خواہش: پانچ ہزار میٹر کی بلندی پر بیٹھی مگدالینہ چوٹی سر کرنے کے لیے اچھے موسم کی منتظر

پولینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون کوہ پیما میگدالینہ کا کہنا ہے کہ موسم سرما میں کے ٹو کو سر کرنے کے مہم جوئی ان کے سابقہ تجربات کے مقابلے میں ہر اعتبار سے مشکل اور مختلف ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Yl7eTH


EmoticonEmoticon