انڈیا میں چھٹنی مہتو کے لیے سول ایوارڈ جو ’ڈائن‘ قرار دے کر خواتین پر تشدد کے نظام کے خلاف لڑ رہی ہیں

انڈیا کی حکومت نے ریاست جھارکھنڈ کی سماجی کارکن چھٹنی مہتو کو اعلیٰ سول ایوارڈ پدماشری سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ وہ ان خواتین کی مدد کرتی ہیں جنھیں ’چڑیل‘ قرار دے کر ان پر ظلم ہوتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pmMuXM


EmoticonEmoticon