پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: بلے باز بابر اعظم سا کپتان بابر اعظم بھی خوش نصیبی ہو گی؟

ٹیم سلیکشن وہ پہلا مرحلہ ہے جہاں کپتان اپنے کرکٹنگ مزاج کا کھل کر اظہار کرتا ہے۔ بابر اعظم کے فیصلے کس قدر جرات مند ہوں گے، اسی سے اس ٹیسٹ ٹیم کا نیا چہرہ اور مستقبل متعین ہو گا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qTujsS


EmoticonEmoticon