چین نے خبردار کیا ہے کہ تائیوان کی آزادی کا مطلب ’جنگ‘ ہوگا

چین نے خبردار کیا ہے کہ تائیوان کی طرف سے آزادی حاصل کرنے کی کوششوں کا مطلب کھلی جنگ ہوگا۔ چین کی طرف سے یہ بیان تائیوان کے قریب اپنی فوجی سرگرمیوں اور جنگی جہازوں کی پروازویں بڑھانے کے چند دن بعد سامنے آیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2M7iz7K


EmoticonEmoticon