سپیس ایکس نے خلا میں زیادہ سیٹلائٹ لانچ کرنے کا انڈین ریکارڈ توڑ دیا

ایک ہی راکٹ کے ذریعے سب سے زیادہ سیٹلائٹس خلا میں بھیجنے کا نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا گیا ہے جس میں مختلف شکل و صورت اور جسامت کے 143 سیٹلائٹس مدار میں روانہ کیے گئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36bEy43


EmoticonEmoticon