کراچی ٹیسٹ: چوتھے دن کے آغاز پر ہی پاکستان کی دو کامیابیاں

کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں آج چوتھے روز جنوبی افریقہ کی دوسری اننگز جاری ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sZZmoS


EmoticonEmoticon