شام کی جنگ: خیمہ بستیوں میں سیلابی صورتحال کے بعد 20 ہزار خیمے خالی

شمالی مغربی شام میں قائم خیمہ بستیوں میں سیلابی صورتحال کے بعد 20 ہزار افراد خیمے خالی کرنے پر مجبور ہو گئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3a4K09T


EmoticonEmoticon