یانگ لی: وہ نوجوان چینی خاتون جن کے ایک جملے نے ملک کے مردوں کی ناک میں دم کر دیا

یہ 29 سالہ نوجوان اب ملک کے سب سے مشہور مزاح نگاروں میں سے ایک ہیں، جو حالیہ مہینوں میں ایک چینی ٹیلی ویژن شو 'راک اینڈ روسٹ'سے مشہور ہوئی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MjS8vx


EmoticonEmoticon