نور مقدم قتل کیس: نور کی رسم قل، پارک میں شمعیں روشن اور انصاف کا مطالبہ

Anonymous
0
20 جولائی کو اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم کی رسم قل کے موقعے پر دعائیہ تقریبات کے ساتھ ساتھ انصاف کا تقاضہ کرنے کے لیے نور کے دوستوں اور عزیز و اقارب کے علاوہ سول سوسائٹی کی بڑی تعداد اسلام آباد میں مختلف مقامات پر اکٹھی ہوئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eWSq6z

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)