سعودی عرب کا بیرون ملک مسلمانوں کے لیے ’عمرہ سیزن کھولنے کا فیصلہ‘

سعودی ٹی وی کے مطابق حکومت نے 10 اگست سے ایسے بیرون ملک افراد کے لیے عمرہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو ویکسین حاصل کر چکے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eVmtvt


EmoticonEmoticon