نیویارک: برونکس چڑیا گھر نے ایک انسان کو بندروں کے ساتھ رکھنے پر 114 سال بعد معافی کیوں مانگی

ایک صدی سے بھی زیادہ عرصے تک افریقی شخص اوٹا بینگا کو اغوا کر کے نیویارک کے ایک چڑیا گھر میں ان کی نمائش کرنے والے تمام ملوث افراد اور جانشین اس واقعے پر پردہ ڈالتے رہے ہیں تاہم اب چڑیا گھر نے اس حوالے سے معافی مانگ لی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32JB5ay


EmoticonEmoticon