کشمیر: آرٹیکل 370 کے خاتمے کے ایک برس بعد کشمیری پنڈت کس حال میں ہیں؟

انڈین حکومت نے گذشتہ برس کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کو ختم کردیا تھا جس کے بعد کشمیر پنڈتوں کو یہ امید دلائی گئی تھی کہ اب ان کے لیے اپنے گھر واپس آنا آسان ہو گا لیکن آرٹیکل 370 کے خاتمے کے ایک برس کشمیری پنڈت کس حال میں ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39NfDo5


EmoticonEmoticon