آرٹیکل 370 کا خاتمہ: انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سرینگر میں دو روزہ کرفیو نافذ، عوامی آمد و رفت پر پابندیاں

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سری نگر میں دو دنوں کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیاہے۔ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کی پہلی برسی کے موقع پر انتظامیہ کو شدید احتجاج کا خدشہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gro6zN


EmoticonEmoticon