ٹِک ٹاک: مائیکروسافٹ نے کمپنی خریدنے کی بات چیت معطل کردی

امریکی اخبار 'دی وال سٹریٹ جرنل' کےمطابق امریکی کمپنی مائیکروسافٹ نے کہا ہے کہ اس نے بات چیت کا سلسلہ معطل کردیا ہے باوجود اس کے کہ ٹِک ٹاک کی مالک چینی کمپنی 'بائٹ ڈانس' امریکی حکومت کو منانے کی سرتوڑ کوشش کر رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2XlihfB


EmoticonEmoticon