اس ڈریسنگ روم میں کافی شامیں بِیت چکی ہیں

انگلینڈ کی وکٹوں پہ اب تک کافی دھوپ پڑ چکی ہے اور وہ قدرے خشک ہو رہی ہیں۔ گویا اب ان وکٹوں پہ سیم کا تناسب کم ہوتا جائے گا اور سپن کے امکانات بڑھتے جائیں گے۔ یہی سوچ ہے کہ جس کی بنیاد پہ آج مصباح الحق دو سپنرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کریں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kahU1f


EmoticonEmoticon