بابری مسجد اور آیا صوفیہ: انڈیا اور ترکی کی دو عبادت گاہوں کی ’سیکولر‘ کہانی

عدالتیں سنی سنائی باتوں پر کہاں یقین کرتی ہیں، وہ ثبوت مانگتی ہیں۔ اب تین چار سو سال پہلے جماعت میں کنتے نمازی تھے، بغیر سی سی ٹی وی فوٹیج کے یہ کیسے ثابت ہو سکتا ہے؟ دلی میں یہ کیمرے اب لگ رہے ہیں تو پانچ سو سال پہلے ایودھیا میں کہاں سے آتے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/33sgv0j


EmoticonEmoticon