امریکہ میں نسلی امتیاز: ’مجھ پر الزام لگایا گیا کہ میں اپنے ہی سفید فام بیٹے کو اغوا کر رہا ہوں‘

افریقہ نژاد امریکی شہری پیٹر نے اپنی زندگی میں کئی بچوں کو گود لیا ہے۔ لیکن جب بات سفید فام بچوں کی آتی ہے تو انھیں شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ کچھ لوگ تو فوراً پولیس کو فون کر دیتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/330H1gv


EmoticonEmoticon