ایک پٹھان کا عہد اور کالے پانی میں انگریز وائسرائے کا قتل

ابتدائی طور پر انگریزوں کو شبہ تھا کہ مولوی تھانسیری اور دیگر مجاہدین جن کو انڈمان میں سزا دی جا رہی تھی انھوں نے شیر علی کی میؤ کو مارنے کے لیے 'ذہن سازی‘ کی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3i4YtF2


EmoticonEmoticon