بانی پاکستان جناح پر کتاب لکھنے والے انڈیا کے سابق وزیر جسونت سنگھ انتقال کر گئے

انڈیا کے سابق وزیرِ خارجہ اور سابق وزیر دفاع جسونت سنگھ اتوار کی صبح انتقال کر گئے۔ وہ 82 سال کے تھے اور گذشتہ چھ برسوں سے بیمار تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36nTqNR


EmoticonEmoticon