آسٹریلیا: ساحل پر پھنسی 108 وہیل مچھلیوں کو سمندر واپس چھوڑ دیا گیا

سمندری ماہرین کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں ساحل پر پھنسی 108 پائلٹ وہیلز کو سمندر میں واپس چھوڑ دیا گیا ہے تاہم 350 وہیل مھچلیاں ساحل پر پھنسے رہنے کی وجہ سے مر گئی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3i8ArJ2


EmoticonEmoticon