بچوں کے ڈیٹا کا غیر قانونی استعمال: انگلینڈ میں بارہ سالہ گمنام لڑکی کا ٹک ٹاک پر مقدمہ

بچوں کے ڈیٹا کا غیر قانونی استعمال: انگلینڈ میں بارہ سالہ گمنام لڑکی کا ٹک ٹاک پر مقدمہ

ایک 12 سالہ بچی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹوک کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے اور ان کا دعویٰ ہے کہ کمپنی بچوں کے ڈیٹا کو غیر قانونی طور پر استعمال کر رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KJlHGd
محمد حسن رضائی: 16 سال کی عمر میں مبینہ قتل کے مرتکب ملزم کو پھانسی دینے پر اقوام متحدہ کی مذمت

محمد حسن رضائی: 16 سال کی عمر میں مبینہ قتل کے مرتکب ملزم کو پھانسی دینے پر اقوام متحدہ کی مذمت

اقوام متحدہ نے ایران کی جانب سے ایک ایسے شخص کو سزا دیے جانے کی مذمت کی ہے جن سے مبینہ طور پر 16 سال کی عمر میں جرم سرزد ہوا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hzJeoF
نظریہ پاکستان کی مخالفت کا الزام: حیدرآباد سازش کیس کی حقیقت کیا تھی؟

نظریہ پاکستان کی مخالفت کا الزام: حیدرآباد سازش کیس کی حقیقت کیا تھی؟

حیدرآباد ٹربیونل کے خاتمے اور قیدیوں کی رہائی کے باوجود یہ سوال اہم رہا کہ حیدرآباد سازش کیس کی حقیقت کیا تھی اور اس میں کن کن لوگوں کو کس انداز میں شامل گیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3o8T9V0
کورونا وائرس ڈائری: کووڈ سے متاثرہ سات ماہ کی حاملہ خاتون کی ڈاکٹروں سے التجا ’میرا بچہ بچا لیں‘

کورونا وائرس ڈائری: کووڈ سے متاثرہ سات ماہ کی حاملہ خاتون کی ڈاکٹروں سے التجا ’میرا بچہ بچا لیں‘

22 سالہ مہ پارہ حاملہ ہونے کے دوران کووڈ کی وجہ سے شدید بیمار ہو گئی تھیں، لیکن بالآخر ماں اور بچے دونوں کو ہی بچا لیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pBbomf
شہد کا کاروبار: وزیر اعظم عمران خان پاکستانی نوجوانوں کو مگس بانی کی ترغیب کیوں دے رہے ہیں؟

شہد کا کاروبار: وزیر اعظم عمران خان پاکستانی نوجوانوں کو مگس بانی کی ترغیب کیوں دے رہے ہیں؟

شہد کی صنعت سے وابستہ لوگوں کے مطابق اگر شہد کی پیداوار کے لیے موزوں درخت لگائے جائیں تو لاکھوں افراد اس کاروبار سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور ملک کے لیے زر مبادلہ بھی کما سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/381uThS
بریگزٹ: برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی مکمل ہوگئی

بریگزٹ: برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی مکمل ہوگئی

وزیرِ اعظم بورس جانسن نے کہا کہ بریگزٹ کا طویل مرحلہ مکمل ہونے کے بعد برطانیہ کو 'آزادی اپنے ہاتھوں میں مل گئی ہے' اور وہ چیزیں 'مختلف اور بہتر' انداز میں کرنے کی صلاحیت پا چکا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2JyiRD6
امریکی حکومت: ’جہاں تک ممکن ہو بچوں کو چھاتی کا دودھ ہی پلایا جائے‘

امریکی حکومت: ’جہاں تک ممکن ہو بچوں کو چھاتی کا دودھ ہی پلایا جائے‘

نئے جاری کردہ غذائی ہدایت نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ دو سال سے کم عمر بچوں کی غذا میں اضافی شکر بالکل بھی نہیں ہونی چاہیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3o3sj0s
کورونا وائرس: چین کی ویکسین کتنی مختلف اور کتنی موثر ہیں؟

کورونا وائرس: چین کی ویکسین کتنی مختلف اور کتنی موثر ہیں؟

کووڈ 19 کی ویکسین بنانے کی دوڑ جاری ہے اور چین اس سلسلے میں تیزی سے آگے بڑھتا دکھائی دیتا ہے۔ چین کی دو کمپنیوں سائنوویک اور سائنوفارم کی تیار کردہ ویکسین دوسرے ممالک میں پہنچنا شروع ہو گئی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nYMnkt
بریگزٹ: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے والد نے فرانسیسی شہریت کی درخواست دے دی

بریگزٹ: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے والد نے فرانسیسی شہریت کی درخواست دے دی

بورس جانسن کے والد سٹینلے جانسن نے فرانس کے آر ٹی ایل ریڈیو کو بتایا کہ وہ ہمیشہ سے خود کو ایک فرانسیسی تصور کرتے ہیں کیونکہ ان کی والدہ وہاں پیدا ہوئی تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/380iScy
2021: کورونا وائرس کی وبا کے دوران پابندیوں کے سائے اور نئی امیدوں کے ساتھ نئے سال کا آغاز

2021: کورونا وائرس کی وبا کے دوران پابندیوں کے سائے اور نئی امیدوں کے ساتھ نئے سال کا آغاز

آسٹریلیا میں نئے سال کا آغاز ہو چکا ہے اور ہر سال کی طرح سڈنی کے ہاربر برج پر آتش بازی سے 2021 کو خوش آمدید کہا گیا۔ سڈنی میں لوگوں سے کہا گیا تھا کہ وہ وبا کے باعث گھر پر رہ کر ٹی وی پر یہ نظارہ دیکھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MntrxX
کرک مندر حملہ: وزیر اعظم عمران خان پر تنقید،’ کیا ہندو برابر کے پاکستانی نہیں‘، ہندو کمیونٹی کا سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

کرک مندر حملہ: وزیر اعظم عمران خان پر تنقید،’ کیا ہندو برابر کے پاکستانی نہیں‘، ہندو کمیونٹی کا سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

پاکستان میں کسی مذہبی اقلیت کی عبادت گاہ کو نقصان پہنچانے کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں لیکن اس حالیہ واقعے نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کے ساتھ برتے جانے والے تعصب کے بارے میں بحث چھیڑ دی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pElDpP
انڈیا: سردی میں شراب اور محکمہ موسمیات کی وارننگ

انڈیا: سردی میں شراب اور محکمہ موسمیات کی وارننگ

انڈیا میں محکمہ موسمیات نے اگلے چند دن تک دِلی سمیت شمالی انڈیا کے متعدد علاقوں میں سردی کی شدید لہر کی پیشگوئی کرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں سے کہا گیا ہے کہ اس دوران شراب پینے سے گریز کیا جائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38MHsgd
ژونگ شانشن: ویکسین اور پانی انڈیا کے مکیش امبانی کو ایشیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں نیچے لے آیا

ژونگ شانشن: ویکسین اور پانی انڈیا کے مکیش امبانی کو ایشیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں نیچے لے آیا

ژونگ شانشن کی دولت اس سال سات ارب ڈالر بڑھی ہے اور اس طرح وہ انڈیا کے مکیش امبانی اور چین کے جیک ما سے زیادہ دولت مند ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pD2O6l
مفتی منیب: کیا رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کی تبدیلی سے پاکستان میں چاند سے متعلق تنازع ختم ہوگا؟

مفتی منیب: کیا رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کی تبدیلی سے پاکستان میں چاند سے متعلق تنازع ختم ہوگا؟

پاکستان میں رمضان اور شوال کا چاند ہمیشہ سے ہی مختلف تنازعات کی زد میں رہتا ہے، کبھی کسی ایک صوبے میں عید کا اعلان پہلے کر دیا جاتا ہے تو کبھی 'سائنس بمقابلہ مذہب' کی بحث شروع ہو جاتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3o3BuxS
کرک: سپریم کورٹ میں مندر پر حملے کے واقعے کا نوٹس، ایف آئی آر کے بعد 28 افراد گرفتار

کرک: سپریم کورٹ میں مندر پر حملے کے واقعے کا نوٹس، ایف آئی آر کے بعد 28 افراد گرفتار

پاکستان کی سپریم کورٹ نے کرک میں مندر پر حملے کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے جب کہ اس واقعے کی ایف آئی آر درج ہو گئی ہے اور پولیس نے 28 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38Ta7jP
یمن ایئر پورٹ حملہ: کابینہ کی واپسی کو نشانہ بنا کر حوثی باغی سعودی عرب کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟

یمن ایئر پورٹ حملہ: کابینہ کی واپسی کو نشانہ بنا کر حوثی باغی سعودی عرب کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟

یہ حملہ یمن کی حکومت کے سعودی اور اماراتی اتحادیوں کے لیے ایک صاف پیغام ہے۔ اگرچہ یہ ممالک اپنے آپ کو یمن کی جنگ سے نکالنا چاہتے ہیں تاہم اس حملے کے ذریعے حوثی باغی انھیں یہ دکھانا چاہتے ہیں کہ ایسا کرنا آسان نہیں ہوگا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3n4kZ3f
وہ بدترین امریکی سیریل کلر جو 93 عورتوں کا قاتل تھا

وہ بدترین امریکی سیریل کلر جو 93 عورتوں کا قاتل تھا

سیموئل لٹل تین خواتین کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا بھگت رہے تھے لیکن موت کے وقت تک انھوں نے 35 سال میں 93 خواتین کے قتل کا اعتراف کیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rKmneP
جے ایف 17: کیا پاکستان کا نیا ’بلاک تھری‘ لڑاکا طیارہ رفال کا مقابلہ کر سکے گا؟

جے ایف 17: کیا پاکستان کا نیا ’بلاک تھری‘ لڑاکا طیارہ رفال کا مقابلہ کر سکے گا؟

پاکستان ایئر فورس کے مطابق بلاک تھری کے جے ایف 17 طیارے سب سے زیادہ ایڈوانس ماڈل ہوں گے اور اس کی مدد سے پاکستان کو علاقے میں بدلتی ہوئی صورتحال میں مزاحمت کی قوت میں توازن برقرار رکھنے میں مدد ملے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38RVEEq
گوبر اٹھانے اور دودھ پہنچانے والی سونل شرما جج کے امتحان میں کامیاب

گوبر اٹھانے اور دودھ پہنچانے والی سونل شرما جج کے امتحان میں کامیاب

سونل شرما نے راجستھان کے جوڈیشل سروسز کے امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے اور وہ کہتی ہیں کہ ان کے والد کا مشکلوں میں بھی مسکرانے کا جذبہ انھیں حوصلہ دیتا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38LwU0R
آئی ٹی کی صنعت میں آٹھ لاکھ آسامیاں: پاکستانی کام کی غرض سے جاپان جانے کو ترجیح کیوں نہیں دیتے؟

آئی ٹی کی صنعت میں آٹھ لاکھ آسامیاں: پاکستانی کام کی غرض سے جاپان جانے کو ترجیح کیوں نہیں دیتے؟

جاپان 2030 تک 64 لاکھ کی افرادی قوت سے محروم ہوجائے گا جسے پُر کرنے کے لیے پاکستانی افراد کے پاس موقع ہے۔ مگر یہ کیسے ممکن ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rOY3J5
عدنان صدیقی: 'دنیا بھر میں میرے جیسے ادھیڑ عمر کے لوگ ہیرو آتے ہیں‘

عدنان صدیقی: 'دنیا بھر میں میرے جیسے ادھیڑ عمر کے لوگ ہیرو آتے ہیں‘

پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کہتے ہیں کہ زندگی میں کبھی کبھار ایسے کام آتے ہیں جو آپ کو بھا جاتے ہیں، اور ان سے زیادہ یہ ڈرامہ لوگوں کو بھا گیا اور لوگوں نے اسے پسند کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WZNTXy
سما عبدالہادی: مذہبی مقام پر میوزک ویڈیو کی شوٹنگ پر فلسطینی ڈی جے گرفتار

سما عبدالہادی: مذہبی مقام پر میوزک ویڈیو کی شوٹنگ پر فلسطینی ڈی جے گرفتار

سما عبدالہادی نامی ڈی جے نے مقدس مقام نبی موسیٰ پر ایک ویڈیو کی شوٹنگ کی تھی جس کے بعد انھیں حکام نے گرفتار کر لیا ہے تاہم سما کے مطابق ان کے پاس اجازت نامہ موجود تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38Q0qlY
صوبہ سندھ سے لاپتہ افراد کے لواحقین کے پیدل مارچ کو پنجاب میں داخلے سے روک دیا گیا

صوبہ سندھ سے لاپتہ افراد کے لواحقین کے پیدل مارچ کو پنجاب میں داخلے سے روک دیا گیا

پاکستان کے صوبہ سندھ سے لاپتہ افراد کے لواحقین کے پیدل مارچ کو پنجاب اور سندھ کی سرحد پر روک دیا گیا ہے اور خواتین سمیت دو درجن افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یہ مظاہرین پاکستانی فوج کے ہیڈ کوارٹر جی ایچ کیو جا کر اپنا احتجاج رجسٹر کرانا چاہتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rFoW1I
خواجہ آصف کی گرفتاری: کیا ’آمدن سے زائد اثاثہ جات‘ کا قانون سیاسی جوڑ توڑ کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے؟

خواجہ آصف کی گرفتاری: کیا ’آمدن سے زائد اثاثہ جات‘ کا قانون سیاسی جوڑ توڑ کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے؟

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خواجہ آصف کی نیب کی جانب سے گرفتاری کے بعد ایک مرتبہ پھر یہ الزامات لگ رہے ہیں کہ نیب کے اس قانون کو ’حکومت کے سیاسی مخالفین کے خلاف جانبدارانہ کارروائی‘ یا پھر 'غیر سیاسی قوتوں کی جانب سے سیاسی جوڑ توڑ‘ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38Kj9iZ
چین اور امریکہ کے متعلق میرے دادا کی کہانی نے مجھے کیا سکھایا؟

چین اور امریکہ کے متعلق میرے دادا کی کہانی نے مجھے کیا سکھایا؟

جب میرے دادا پچیس چھبیس برس کے تھے تو انھوں نے چین میں رہنے کا ایک ایسا فیصلہ کیا جس نے میرے خاندان کی کہانی کا رخ موڑ دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3odY2fz
کرک: مندر کی توسیع کے خلاف مشتعل افراد کی مندر میں توڑ پھوڑ

کرک: مندر کی توسیع کے خلاف مشتعل افراد کی مندر میں توڑ پھوڑ

صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع کرک کی پولیس کے مطابق تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے علاقے ٹیری میں مشتعل مظاہرین نے مندر کی توسیع کو روک دیا ہے۔ اس موقع پر مظاہرین نے مندر میں توڑ پھوڑ بھی کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pAodgr
بھنگ کا تیل: ’مرگی کا شکار اپنی بیٹی کو زندہ رکھنے کے لیے مجھے ہزاروں پاؤنڈ خرچ کرنے پڑے‘

بھنگ کا تیل: ’مرگی کا شکار اپنی بیٹی کو زندہ رکھنے کے لیے مجھے ہزاروں پاؤنڈ خرچ کرنے پڑے‘

مرگی کا شکار بچوں کے والدین کا کہنا ہے کہ انھیں میڈیکل بھنگ کے لیے ہزاروں پاؤنڈ ادا کرنے پڑ رہے ہیں۔ بی بی سی نیوز نے شدید مرگی کا شکار تین بچوں کے اہل خانہ سے اس مشکل صورتحال کے بارے میں بات کی جس کا انھیں علاج کروانے کے لیے سامنا کرنا پڑا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2JtCOLg
کورونا وائرس کی دوسری لہر: ایبٹ آباد میں کورونا وائرس تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟

کورونا وائرس کی دوسری لہر: ایبٹ آباد میں کورونا وائرس تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟

کورونا کی دوسری لہر کے دوران دسمبر کے مہینے میں تین مرتبہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر اسلام آباد نے اپنے جاری کردہ اعداد و شمار کی روشنی میں بتایا کہ ایبٹ آباد کورونا کے پازیٹو کیسز کے حوالے سے ملک بھر میں پہلے نمبر پر آیا ہے، لیکن اس کی وجوہات کیا ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nZxKNW
سرینگر: فوج کا تین ’عسکریت پسندوں‘ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، خاندان کا ’فرضی جھڑپ‘ کا الزام

سرینگر: فوج کا تین ’عسکریت پسندوں‘ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، خاندان کا ’فرضی جھڑپ‘ کا الزام

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں فوج اور پولیس نے بدھ کی صبح مشترکہ طور پر دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرینگر کے نواحی علاقے عمرآباد میں ایک رہائشی مکان میں چھپے تین ’مسلح عسکریت پسندوں‘ کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3o6MyKM
مریم نواز کے بارے میں فواد چوہدری کا تبصرہ: جب عورت سے مقابلہ ہو تو بات کچن تک کیوں پہنچ جاتی ہے؟

مریم نواز کے بارے میں فواد چوہدری کا تبصرہ: جب عورت سے مقابلہ ہو تو بات کچن تک کیوں پہنچ جاتی ہے؟

کچن چلانا جہاں پاکستان کی بیشر خواتین کے لیے قابلِ فخر بات ہے، وہیں کچھ افراد عورتوں کی قابلیت کو بس کچن چلانے تک ہی محدود سمجھتے ہیں۔ اور ایسے تبصرے کہ اگر کسی عورت نے گھر کا کچن نہیں چلایا اور اس بنیاد پر وہ ملک چلانے کی اہلیت نہیں رکھتیں، کیا یہی مردوں پر بھی لاگو نہیں ہونے چاہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3n0CCRF
سمیع چوہدری کا کالم: فواد عالم کے گیارہ سال اور یہ ساڑھے چھ گھنٹے

سمیع چوہدری کا کالم: فواد عالم کے گیارہ سال اور یہ ساڑھے چھ گھنٹے

شکست کبھی بھی تسلی بخش نہیں ہوتی مگر پاکستان کے لیے اطمینان افروز پہلو کوئی ایک نہیں، فہیم اشرف کی بیٹنگ، شاہین آفریدی کی بولنگ، رضوان کی دو بھرپور اننگز کے ساتھ اگر فواد عالم کی لاجواب اننگز کو بھی شامل کر لیا جائے تو اگلے میچ کے لیے امید کا بہت سا سامان اکٹھا ہو سکتا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WSYYKb
خلاباز سکاٹ کیلی سے گفتگو: ’اگر سیٹلائیٹ ٹکرا جاتا تو ہم ایک ملی سیکنڈ کے اندر فضا میں بکھر جاتے‘

خلاباز سکاٹ کیلی سے گفتگو: ’اگر سیٹلائیٹ ٹکرا جاتا تو ہم ایک ملی سیکنڈ کے اندر فضا میں بکھر جاتے‘

خلاباز سکاٹ کیلی نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر ایک سال تک کیوں اور کس طرح زندگی گزارنے میں کامیاب رہے۔ ناسا سے ریٹائرمنٹ کے چار سال بعد، آج بھی اگر کوئی ان سے پوچھے تو وہ خلا میں واپس جانے کو تیار ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mUVtxb
ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف ناختم ہونے والی ’خفیہ جنگ‘ کے ممکنہ نتائج کیا ہو سکتے ہیں؟

ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف ناختم ہونے والی ’خفیہ جنگ‘ کے ممکنہ نتائج کیا ہو سکتے ہیں؟

ماہرین کے مطابق ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف خفیہ آپریشنز گذشتہ دو دہائیوں سے جاری ہیں جن کے دوران پانچ جوہری سائنسدانوں کو ہلاک کیا گیا جبکہ تنصیبات پر سائبر حملے کیے گئے۔ کیا یہ کارروائیاں ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روک پائیں گی؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rFVyZe
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ میچ: آخری روز ثابت قدم رہنے پر سوشل میڈیا پر پاکستانی مداحوں کی فواد عالم اور محمد رضوان کی تعریف

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ میچ: آخری روز ثابت قدم رہنے پر سوشل میڈیا پر پاکستانی مداحوں کی فواد عالم اور محمد رضوان کی تعریف

گو پاکستان یہ میچ ہار گیا، لیکن آخری دن کی کہانی اب شاید ہمت اور عزم کی کہانیوں کے طور پر ایک عرصے تک سنائی جائے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3n38l4u
عرفانہ زرگر: انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں خواتین میں ماہواری کے دوران مفت پیڈز تقسیم کرنے والی خاتون

عرفانہ زرگر: انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں خواتین میں ماہواری کے دوران مفت پیڈز تقسیم کرنے والی خاتون

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے نوشہرہ سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ عرفانہ زرگر سری نگر کے علاقے کی ضرورت مند خواتین کو ماہواری کے دوران مفت پیڈز فراہم کرتی ہیں اور انھیں عوامی ٹوائلیٹس میں بھی رکھواتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hzisNl
ناصرہ نواز: ستر سالہ باہمت خاتون جنھوں نے امداد مانگنے کے بجائے کھانے کا کامیاب کاروبار جما لیا

ناصرہ نواز: ستر سالہ باہمت خاتون جنھوں نے امداد مانگنے کے بجائے کھانے کا کامیاب کاروبار جما لیا

ناصرہ نواز نے اپنے شوہر کی بیماری کے بعد گھر کا خرچہ چلانے کے لیے مارکیٹوں میں گھر کا کھانا فراہم کرنا شروع کیا اور اب لوگ ان سے فرمائش کر کے بھی کھانا پکواتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aWXJBN
کورونا وائرس: کووڈ کی وبا کے دوران مطمئن، مثبت اور پرامید رہنے کے پانچ طریقے

کورونا وائرس: کووڈ کی وبا کے دوران مطمئن، مثبت اور پرامید رہنے کے پانچ طریقے

کووڈ 19 کے دوران موسم سرما عام حالت سے زیادہ مشکل ثابت ہو سکتا ہے مگر اس دوران اپنی دماغی حالت درست رکھنے اور ہشاش بشاش رہنا کوئی اتنا مشکل کام نہیں ہے، صرف آپ کو پانچ سادہ سے اصولوں پر کار بند رہنا ہوگا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KZsScV
بلاول بھٹو زرداری: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے استعفوں سے متعلق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے فیصلوں کی توثیق کر دی

بلاول بھٹو زرداری: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے استعفوں سے متعلق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے فیصلوں کی توثیق کر دی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے 31 دسمبر کو ارکان سے استعفے لینے اور وزیراعظم کو 31 جنوری تک استعفیٰ دینے کی مہلت کے فیصلوں کی توثیق کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38O6RWE
طاہر قریشی کی وفات: پاکستان کے ’بابائے مینگرووز‘ کون تھے؟

طاہر قریشی کی وفات: پاکستان کے ’بابائے مینگرووز‘ کون تھے؟

سندھ میں ڈاکوں کا راج تھا لیکن محکمہ جنگلات کا ایک ضلعی افسر دوستوں اور حکام کی وارننگ کو نظر انداز کرکے اپنے فرائض سرنجام دینے چل پڑا اور اس افسر کو دادو کے علاقے پھلجی سے اس وقت کے مشہور ڈاکو پرو چانڈیو نے اغوا کرلیا اور کچھ عرصے کے بعد اس کو چھوڑ دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aZ413I
نیب نے مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خواجہ آصف کو گرفتار کر لیا

نیب نے مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خواجہ آصف کو گرفتار کر لیا

پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خواجہ آصف کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں اسلام آباد سے گرفتار کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rBAsv9
انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: میلبرن میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں انڈیا کی 8 وکٹوں سے حیران کن کامیابی

انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: میلبرن میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں انڈیا کی 8 وکٹوں سے حیران کن کامیابی

آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انڈین ٹیم کی میچ کے چوتھے دن ہی آٹھ وکٹوں سے کامیابی نے شائقین کرکٹ کے علاوہ ماہرین اور مبصرین کرکٹ کو بھی حیران کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2L3eksK
موسمیاتی تبدیلیاں: سمندر کی لہروں کی طاقت کم کیوں ہو رہی ہے؟

موسمیاتی تبدیلیاں: سمندر کی لہروں کی طاقت کم کیوں ہو رہی ہے؟

بحر اوقیانوس کی گہرائیوں میں پانچ سال جاری رہنے والی ایک تحقیق کے نتیجے میں سائسدانوں کو جانداروں کی 12 نئی انواع کا پتہ چلا ہے۔ اس کے علاوہ انھوں نے لہروں کے بارے میں بھی اہم معلومات حاصل کی ہیں کہ وہ کس طرح موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہو رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hrgPRF
کیا آواز اونچی کرنے سے آپ اپنے موقف کو ثابت کر سکتے ہیں؟

کیا آواز اونچی کرنے سے آپ اپنے موقف کو ثابت کر سکتے ہیں؟

طاہرہ عبداللہ نے جیو ٹی وی کے پروگرام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے پروگرام کے اینکرز کا رویہ بھی دیکھا جائے آئے تو اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ سب سے پہلے مردوں کو بات کرنے کی اجازت دی جاتی ہے جبکہ جو وقت بچ جاتا ہے اس میں خاتون کی رائے لی جاتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hrxqVN
آسٹریلیا کے دور دراز علاقے میں پھنسے باپ بیٹے کو دوستوں نے 12 گھنٹے چلنے کے بعد بچا لیا

آسٹریلیا کے دور دراز علاقے میں پھنسے باپ بیٹے کو دوستوں نے 12 گھنٹے چلنے کے بعد بچا لیا

ایک آسٹریلوی شخص کے تین دوستوں نے 12 گھنٹے تک پیدل چلنے کے بعد آسٹریلیا کے ایک دور دراز علاقے میں پھنسے باپ بیٹے کو زندہ بچا لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37Um896
فخر زمان: کیا پاکستان میں سویلین افراد کو اعزازی فوجی رینک دینے کی روایت موجود ہے؟

فخر زمان: کیا پاکستان میں سویلین افراد کو اعزازی فوجی رینک دینے کی روایت موجود ہے؟

پاکستانی کرکٹر فخرزمان کو پاکستان نیوی کی جانب سے اعزازی لیفٹننٹ کا رینک دیے جانے کو پاکستانی ذرائع ابلاغ اور عام حلقوں میں بڑی دلچسپی سے دیکھا گیا ہے۔ مگر ساتھ ہی یہ سوال بھی کیا جارہا ہے کہ کیا فخرزمان پہلے سویلین ہیں جنھیں پاکستان میں فوجی رینک دیا گیا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nXP9GG
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ میچ: ’ہارنا تو ہے، تھوڑا جارحانہ کھیل کر ہارو، ڈر ڈر کے ہارنے کا کیا فائدہ؟‘

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ میچ: ’ہارنا تو ہے، تھوڑا جارحانہ کھیل کر ہارو، ڈر ڈر کے ہارنے کا کیا فائدہ؟‘

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ انتہائی 'ان پریڈیکٹبل' ٹیم ہیں، یعنی ان کے بارے میں کوئی پیشنگوئی نہیں کی جا سکتی کہ وہ کب 50 رنز سے کم پر ڈھیر ہو جائیں اور کب ساڑھے تین سو کا ہدف اطمینان سے پورا کرلیں۔ اور شاید یہی وجہ ہے کہ پاکستانی شائقین بھی اپنی ٹیم سے مشکل سے مشکل وقت میں بھی معجزوں کی امیدیں لگائے رہتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hmzG0o
کورونا وائرس: رکشہ چلانے والے ایک شخص کا گھر اجڑنے کی المناک کہانی

کورونا وائرس: رکشہ چلانے والے ایک شخص کا گھر اجڑنے کی المناک کہانی

جب راجن یادو نے انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کو یہ اعلان کرتے ہوئے سنا کہ کووڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 24 مارچ سے ملک گیر لاک ڈاؤن نافذ ہوگا تو انھیں بالکل پتا نہیں تھا کہ ان کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدلنے والی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hqJTsP
نیو یارک کا ’آدم خور پولیس اہلکار‘ جسے ایک ہی دن میں پاکستان اور امریکہ سے تین خواتین کو اغوا کرنا تھا

نیو یارک کا ’آدم خور پولیس اہلکار‘ جسے ایک ہی دن میں پاکستان اور امریکہ سے تین خواتین کو اغوا کرنا تھا

پولیس اہلکار گلبرٹو ویلے کو اپنی اہلیہ اور آشنا خواتین کو قتل کر کے انھیں پکانے کی منصوبہ بندی کرنے پر گرفتار کیا گیا مگر کیا صرف منصوبہ بنانا انھیں مجرم ثابت کرنے کے لیے کافی تھا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37ThCrE
آٹو انڈسٹری: پاکستان میں نئی آٹو کمپنیاں چھوٹی گاڑیوں کے بجائے ایس یو ویز کیوں بنا رہی ہیں؟

آٹو انڈسٹری: پاکستان میں نئی آٹو کمپنیاں چھوٹی گاڑیوں کے بجائے ایس یو ویز کیوں بنا رہی ہیں؟

پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں آنے والی نئی کمپنیوں سے پاکستانی صارفین نے یہ امید بابندھ لی تھی کہ ان کو سستی اور معیاری گاڑیاں دستیاب ہو پائیں گی لیکن ان کمپنیوں نے توقعات کے برعکس مارکیٹ میں ایسی گاڑیاں متعارف کروائی ہیں جو چھوٹی گاڑی لینے والے صارفین کی پہنچ سے کافی دور ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KAuLNz
عاصمہ شیرازی کا کالم: تین کردار اور تین سائے

عاصمہ شیرازی کا کالم: تین کردار اور تین سائے

پیپلز پارٹی گیم میں ’اِن‘ رہتے ہوئے پانسہ پلٹنا چاہتی ہے، مسلم لیگ (ن) گیم سے آؤٹ ہونا نہیں چاہتی اور مولانا گیم سرے سے کھیلنے کے ہی مخالف ہیں، ایسے میں کھیل کون جیتے گا اور بازی کس ہاتھ آئے گی؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34T9WDT
بچوں کا جنسی استحصال: ’میری ماں نے کہا مرد مرد کے ساتھ سیکس کیسے کر سکتا ہے‘

بچوں کا جنسی استحصال: ’میری ماں نے کہا مرد مرد کے ساتھ سیکس کیسے کر سکتا ہے‘

اکرم خان کو ان کے گھریلو ملازمین نے ان کے بچپن میں کئی سالوں تک جنسی عمل کا نشانہ بنایا جس کے باعث وہ آج تک ذہنی اذیت محسوس کرتے ہیں مگر اب وہ اپنے بچوں کو سیکس ایجوکیشن دینے کے لیے پرعزم ہیں تاکہ ان کے ساتھ وہ سب کچھ نہ ہو۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mW4sOH
سنیل گواسکر کی یادیں: سر ڈان بریڈمین کا 29 سنچریوں کا 35 سالہ ریکارڈ توڑنے کا طویل انتظار

سنیل گواسکر کی یادیں: سر ڈان بریڈمین کا 29 سنچریوں کا 35 سالہ ریکارڈ توڑنے کا طویل انتظار

انڈین ٹیم کے سابق اوپننگ بیٹسمین سنیل گاوسکر نے سر ڈان بریڈمین کا 29 ٹیسٹ سینچریوں کا عالمی ریکارڈ توڑا تھا تاہم اس کے لیے انھیں کن حالات سے گزرنا پڑا، یہ بھی ایک دلچسپ کہانی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ruOa2Z
مانوکورا کی موت: نایاب سفید مادہ کیوی جو بچوں کی ایک کتاب اور کھلونوں کی وجہ بنی

مانوکورا کی موت: نایاب سفید مادہ کیوی جو بچوں کی ایک کتاب اور کھلونوں کی وجہ بنی

وہ نایاب سفید مادہ کیوی جو بچوں کی ایک کتاب اور کھلونوں کی وجہ بنی دم توڑ گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KyqL00
لجين الهذلول: سعودی سماجی کارکن کو پانچ سال قید کی سزا

لجين الهذلول: سعودی سماجی کارکن کو پانچ سال قید کی سزا

سعودی عرب میں خواتین کے لیے ڈرائیونگ کے حق میں مہم چلانے والی سماجی کارکن 31 برس کی لجين الهذلول کو پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ وہ پہلے ہی ڈھائی سال سے جیل میں ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mWYzAV
ڈوروتھی بینرجی: انڈین خاتون جو 19 برس کی عمر میں ویلش شاعرہ بن گئیں

ڈوروتھی بینرجی: انڈین خاتون جو 19 برس کی عمر میں ویلش شاعرہ بن گئیں

ایک ایسی انڈین لڑکی کی کہانی جس نے برطانیہ کے علاقے ویلز میں بسنے پر اس کی ثقافت کو ایسا اپنایا کہ وہاں کی مشہور شاعرہ بنیں لیکن وہ مغربی ثقافت میں ہمیشہ باہر والی رہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WWQHVj
جے کشور پردھان: بیٹیوں کی ضد پر 64 برس کی عمر میں میڈیکل کی تعلیم شروع کرنے والا شخص

جے کشور پردھان: بیٹیوں کی ضد پر 64 برس کی عمر میں میڈیکل کی تعلیم شروع کرنے والا شخص

انڈیا کی مشرقی ریاست اڑیسہ میں ایک ریٹائرڈ آفیسر نے رواں سال میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے ملکی سطح پر منعقد ہونے والے این ای ای ٹی یعنی نیٹ امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nUcOaR
موٹروے پر پیش آنے والا حادثہ: ’ہم مشکل وقت میں مدد کرنے کے بجائے ویڈیو بنانے کو ترجیح کیوں دیتے ہیں؟‘

موٹروے پر پیش آنے والا حادثہ: ’ہم مشکل وقت میں مدد کرنے کے بجائے ویڈیو بنانے کو ترجیح کیوں دیتے ہیں؟‘

موٹروے پر پیش آنے والے ایک حادثے کے بعد جہاں زیادہ تر لوگ مدد کے بجائے تصاویر اور ویڈیوز بنانے کے لیے رکے وہیں ایک شخص جنھوں نے رک کر حادثے کا شکار خاندان کی مدد کی، مدد کے بجائے ویڈیوز بنانے والے انسانی رویے کے متعلق سوشل میڈیا پر آواز اٹھا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37TiwnW
ڈاکٹر مہندر واتسا: انڈیا میں سیکس ایجوکیشن دینے والے معروف ڈاکٹر 96 برس کی عمر میں چل بسے

ڈاکٹر مہندر واتسا: انڈیا میں سیکس ایجوکیشن دینے والے معروف ڈاکٹر 96 برس کی عمر میں چل بسے

دس سال سے زیادہ عرصے تک 'سیکسپرٹ (سیکس کے ماہر) سے سوالات' کے عنوان سے کالم لکھنے والے ڈاکٹر واتسا 96 برس کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WSCk4B
سمیع چوہدری کا کالم: یہ مسئلہ تکنیک کا نہیں ہے

سمیع چوہدری کا کالم: یہ مسئلہ تکنیک کا نہیں ہے

اس میں دو رائے نہیں کہ بیٹنگ کوچ یونس خان نے کھلاڑیوں کی تکنیک پہ کافی کام کیا ہے۔ بالخصوص عابد علی کی اننگز سے یہ واضح ہوتا ہے کہ تکنیکی اعتبار سے وہ بہت تیار ہو کر آئے تھے۔ لیکن تکنیک کی اپنی جگہ ہے اور ذہنی کیفیت کی اپنی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aRzl4v
شادی کی آٹھویں سالگرہ: انڈین شخص نے بیوی کو چاند پر تین ایکٹر کا پلاٹ تحفے میں دے کر حیران کر دیا

شادی کی آٹھویں سالگرہ: انڈین شخص نے بیوی کو چاند پر تین ایکٹر کا پلاٹ تحفے میں دے کر حیران کر دیا

انڈین ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر سے تعلق رکھنے والی ایک کاروباری شخصیت دھرمیندر انیجا کا نام ان دنوں پورے ملک میں زیر گردش ہے۔ اور وجہ یہ ہے کہ انھوں نے اپنی اہلیہ سپنا کو چاند پر زمین خریدنے کا خواب دکھایا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mXop7M
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ میچ: 'رانا صاحب، تسی گریٹ او'

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ میچ: 'رانا صاحب، تسی گریٹ او'

ماؤنٹ ماؤنگانوئی میں پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کے کھیل کے بعد سوشل میڈیا پر صرف 'رانا رانا' کی گونج تھی۔ کئی کے ذہنوں میں سوال ضرور اٹھا ہوگا کہ لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد نیوزی لینڈ میں کیا کر رہے ہیں، لیکن اس بار چرچا پاکستانی ٹیم کے آل راؤنڈر اور غالباً اس دورے میں پاکستان کے سب سے کامیاب کھلاڑی، رانا فہیم اشرف کا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nSLdXC
بٹ کوائن: غیرقانونی ہونے کے باوجود انڈیا کرپٹو کرنسی کی ایشیا میں دوسری بڑی مارکیٹ کیسے بنا؟

بٹ کوائن: غیرقانونی ہونے کے باوجود انڈیا کرپٹو کرنسی کی ایشیا میں دوسری بڑی مارکیٹ کیسے بنا؟

بٹ کوائن اور کرپٹوکرنسی دوبارہ سرمایہ کاری کی منڈی میں داخل ہو گئی ہے۔ اس بار اس کا داخلہ شاندار ہے یہ کہنا غلط نہیں ہوگا۔ ایک بٹ کوائن کی قیمت 16 لاکھ روپے ہے تقریبا 22 ہزار امریکی ڈالر آتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pqWEGq
شیخ ایاز: سندھ کے معروف انقلابی شاعر جنھیں انڈین وزیراعظم نے ’چندر شیکھر‘ کا لقب دیا

شیخ ایاز: سندھ کے معروف انقلابی شاعر جنھیں انڈین وزیراعظم نے ’چندر شیکھر‘ کا لقب دیا

شیخ ایاز نے تمام منفی قوتوں کو للکارنے کی تحریک کی صورت اختیار کر لی اور نتیجے میں سنہ 1962 سے لے کر سنہ 1964 تک ان کی شاعری کے تین مجموعوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mRg9X6
اکرام عابدی عمر: ’حجاب اسلام کی نمائندگی کرنے کے علاوہ خوبصورتی کی نمائندگی بھی کرتا ہے‘

اکرام عابدی عمر: ’حجاب اسلام کی نمائندگی کرنے کے علاوہ خوبصورتی کی نمائندگی بھی کرتا ہے‘

اکرام عابدی عمر برطانیہ کی حجاب میں ماڈلنگ کرنے والی پہلی ماڈل ہیں جنھیں 21 برس کی عمر میں ببگ میگزین نے اپنے کوور کے لیے فیچر کیا اور وہ سنہ 2019 میں وہ بربری کا چہرہ بنی۔ سویڈن میں پیدا ہونے والی صومالی ماڈل کی عمر اب 23 برس ہے اور وہ برسٹل میں رہتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے ثقافتی پس منظر اور مذہبی عقیدے نے ماڈلنگ کے کرئیر پر بہت اثر کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WQNh6A
ظہیر الدین بابر: پے در پے ناکامیاں جنھوں نے پہلے مغل بادشاہ کو ہندوستان کا رُخ کرنے اور وہاں مغلیہ سلطنت کی بنیاد رکھنے کا حوصلہ دیا

ظہیر الدین بابر: پے در پے ناکامیاں جنھوں نے پہلے مغل بادشاہ کو ہندوستان کا رُخ کرنے اور وہاں مغلیہ سلطنت کی بنیاد رکھنے کا حوصلہ دیا

بابر نے سنہ 1526 میں پانی پت کی پہلی جنگ میں ابراہیم لودھی کو شکست فاش دے کر ہندوستان میں ایک ایسی سلطنت قائم کی جس کے قبضے میں اس وقت دنیا کی ایک چوتھائی سے زیادہ دولت تھی اور جس کا رقبہ تقریبا پورے برصغیر بشمول افغانستان تک محیط تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mPiLVr
سہیل یافت: 15 برس قید کے بعد باعزت بری ہونے والا شخص جو اب اپنے جیسے اسیران کی مدد کر رہا ہے

سہیل یافت: 15 برس قید کے بعد باعزت بری ہونے والا شخص جو اب اپنے جیسے اسیران کی مدد کر رہا ہے

پاکستان میں رائج نظام عدل اور اس میں پھنسی اپنی زندگی کے گزرے 15برس پر نظر دوڑاتے سہیل یاتف کہتے ہیں کہ 'دس یا پندرہ برس بعد عدالت آپ سے کہہ دیتی ہے کہ با عزت بری۔ کیا یہ دو الفاظ ان پندرہ برسوں کا مداوا ہو سکتے ہیں؟'

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KvCOLv
بینظیر بھٹو: کیا سابق وزیر اعظم امریکہ سے سکیورٹی اور بلٹ پروف جیکٹ حاصل کرنا چاہتی تھیں؟

بینظیر بھٹو: کیا سابق وزیر اعظم امریکہ سے سکیورٹی اور بلٹ پروف جیکٹ حاصل کرنا چاہتی تھیں؟

پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بے نظیربھٹو امریکہ سے اپنی سکیورٹی اور بلٹ پروف جیکٹ چاہتی تھیں لیکن امریکی حکومت نے یہ کہہ کر یہ درخواست مسترد کردی کہ وہ صرف ملکی سربرہان کو سکیورٹی فراہم کرسکتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2JoSEHb
Admin Officer and Front Desk Officer Jobs 2021

Admin Officer and Front Desk Officer Jobs 2021

www.Jobz.pk announced Admin Officer and Front Desk Officer Jobs 2021 jobs. Cosmetique Clinics is one of the leading clinics i... This Private job / jobs opportunity is announced in daily The News newspaper of dated 27 December 2020, Sunday for region Punjab Pakistan, located in Lahore Cosmetique Clinics. To see full details of this job and many more visit www.Jobz.pk now.

from Latest Jobs in Pakistan - Jobz.pk https://ift.tt/2M57hQJ
Public Sector Organization Jobs 2021 in Islamabad

Public Sector Organization Jobs 2021 in Islamabad

www.Jobz.pk announced Public Sector Organization Jobs 2021 in Islamabad jobs. Public Sector Organization is hiring qualified, me... This Government job / jobs opportunity is announced in daily The News newspaper of dated 27 December 2020, Sunday for region Islamabad Pakistan, located in Islamabad Public Sector Organization. To see full details of this job and many more visit www.Jobz.pk now.

from Latest Jobs in Pakistan - Jobz.pk https://ift.tt/37Nwhoa
Assistant Network and IT Administrator Jobs 2021

Assistant Network and IT Administrator Jobs 2021

www.Jobz.pk announced Assistant Network and IT Administrator Jobs 2021 jobs. Nishat Group of Companies requires the services of... This Private job / jobs opportunity is announced in daily Jang newspaper of dated 27 December 2020, Sunday for region Punjab Pakistan, located in Dera Ghazi Khan Nishat Group of Companies. To see full details of this job and many more visit www.Jobz.pk now.

from Latest Jobs in Pakistan - Jobz.pk https://ift.tt/2Jn00uF
Research Assistant Jobs 2021 in Lahore

Research Assistant Jobs 2021 in Lahore

www.Jobz.pk announced Research Assistant Jobs 2021 in Lahore jobs. A well reputed non governmental organization is se... This Private job / jobs opportunity is announced in daily The News newspaper of dated 27 December 2020, Sunday for region Punjab Pakistan, located in Lahore NGO. To see full details of this job and many more visit www.Jobz.pk now.

from Latest Jobs in Pakistan - Jobz.pk https://ift.tt/3aXeVY7
Textile Company Jobs 2021 For Manufacturing Staff

Textile Company Jobs 2021 For Manufacturing Staff

www.Jobz.pk announced Textile Company Jobs 2021 For Manufacturing Staff jobs. Experienced and technical personnel for the positi... This Private job / jobs opportunity is announced in daily Jang newspaper of dated 27 December 2020, Sunday for region Sindh Pakistan, located in Karachi Textile Company. To see full details of this job and many more visit www.Jobz.pk now.

from Latest Jobs in Pakistan - Jobz.pk https://ift.tt/38ykLfw

Ilyas

Khyber Times