پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ میچ: ’ہارنا تو ہے، تھوڑا جارحانہ کھیل کر ہارو، ڈر ڈر کے ہارنے کا کیا فائدہ؟‘

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ انتہائی 'ان پریڈیکٹبل' ٹیم ہیں، یعنی ان کے بارے میں کوئی پیشنگوئی نہیں کی جا سکتی کہ وہ کب 50 رنز سے کم پر ڈھیر ہو جائیں اور کب ساڑھے تین سو کا ہدف اطمینان سے پورا کرلیں۔ اور شاید یہی وجہ ہے کہ پاکستانی شائقین بھی اپنی ٹیم سے مشکل سے مشکل وقت میں بھی معجزوں کی امیدیں لگائے رہتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hmzG0o


EmoticonEmoticon