کورونا وائرس: بالی وڈ کے نامور ستاروں کی خواتین باڈی گارڈز مشکل میں کیوں؟

کورونا وائرس کی وجہ سے بالی وڈ کی بیشتر سرگرمیاں ٹھپ پڑی ہیں جس کی وجہ سے انڈسٹری کے بڑے ستاروں کو سکیورٹی فراہم کرنے والی خواتین باڈی گارڈز کے لیے معاشی بحران پیدا ہو گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qldqYD


EmoticonEmoticon