ملالہ میوند: افغانستان کی وہ نوجوان مقتول ٹی وی میزبان جو سخت سوال پوچھنے سے کبھی نہ گھبرائیں

افغانستان میں حالیہ چند مہینوں میں ٹارگٹ کلنگ کی نئی لہر شروع ہوئی ہے جس میں ملالہ میوند سمیت کئی صحافی ہلاک ہوئے ہیں۔ قتل و غارت کی وجہ سے کئی خواتین کو لگتا ہے کہ وہ اگلا نشانہ ہو سکتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KJYnri


EmoticonEmoticon