کیا کملا ہیرِس کا کامیابی کے بعد ایشین نژاد اور سیاہ فام امریکیوں کے جوڑے مقبول ہو جائیں گے؟

’بلِنڈین پراجیکٹ‘ نامی ایک ویب سائٹ ایسے جوڑوں کی مدد کر رہی ہے جن میں ایک ایشن نژاد ہے جبکہ دوسرا سیاہ فام ہے۔ انڈین معاشرے میں سیاہ فاموں سے تعلق بنانا بہت معیوب سمجھا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38uhrSN


EmoticonEmoticon