لکھ پتی ’ڈونٹ کنگ‘: کمبوڈیا سے تعلق رکھنے والے ٹیڈ نگوئے جنھوں نے زندگی میں دو مرتبہ غربت سے امارت تک کا سفر طے کیا

ٹیڈ کی جن خصوصیات نے انھیں خطرات مول لے کر ایک کامیاب بزنس مین بنایا تھا، ان ہی کی وجہ سے جوئے کی لت نے انھیں تباہ بھی کر دیا۔ انھوں نے ڈونٹ بنانے کے بارے میں سب سے اہم بات یہ سیکھی کہ سارا دن تھوڑے تھوڑے کر کے ڈونٹس بناتے رہنا چاہیے کیونکہ گرما گرم ڈونٹس کی خوشبو ہی ان کا بہترین اشتہار ہوتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39GEiN6


EmoticonEmoticon