ڈینیئل پرل قتل کیس: سپریم کورٹ کا احمد عمر شیخ سمیت زیر حراست افراد کو سرکاری ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے احمد عمر شیخ سمیت دیگر زیر حراست افراد کو ڈیتھ سیل سے نکال کر جیل کی عام بیرک اور پھر دو روز کے اندر سرکاری ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ زیر حراست افراد کے اہلخانہ ان کے ساتھ دن کے نو گھنٹے گزار سکیں گے جبکہ انھیں لانے لیجانے کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36ze7pj


EmoticonEmoticon