افغانستان میں طالبان: ’اس خوف سے سو نہیں پاتی کہ طالبان ہمارے گھروں کے دروازے توڑ ڈالیں گے‘

غزنی سے ایک مشکل سفر کے بعد اپنے کنبے کے نو افراد کے ساتھ کابل پہنچنے والی 22 برس کی سمیعہ بھی ان خاندانوں میں شامل ہیں جن کے گھروں پر طالبان دستک دے چکے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gBr4DJ


EmoticonEmoticon