پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز دوسرا ٹیسٹ: ’یہ ٹیسٹ بولنگ کی ماسٹر کلاس تھی‘

ویسٹ انڈیز کے پاس دن گزارنے کو سات وکٹیں باقی تھیں اور اگر مہارت سے کھیلا جاتا تو اس برتری کا خاصا حصہ اتارا جا سکتا تھا، مگر شاہین شاہ آفریدی اپنے تسلسل، رفتار اور ضبط کے سبب ایک معمہ بنے رہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3DbimWA


EmoticonEmoticon