کشمیر میں حریت پسند قیادت پر انڈین پابندی کے اشارے: یہ انڈیا کا پاکستان کے لیے سخت پیغام ہے یا کوئی سیاسی حربہ

حریت پر ممکنہ پابندی جیسے اقدامات سے مودی حکومت پاکستان کو سخت پیغام دینے کی کوشش کر رہی ہے، لیکن اس سے ریاست میں سےسیاسی عمل کے راستے اور بھی محدود ہو جائیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jbnUbN


EmoticonEmoticon