’والدہ نے فون پر کہا تھا آج تم سنچری بناؤ گے‘: فواد عالم

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کنگسٹن کے سبینا پارک میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن فواد عالم کی شاندار سنچری اور شاہین آفریدی کی عمدہ بولنگ کی بدولت پاکستانی ٹیم نے میچ میں اپنی پوزیشن انتہائی مضبوط کر لی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Wf5XAl


EmoticonEmoticon