کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی: امریکہ کے بغیر کابل ایئرپورٹ کیوں نھیں چل سکتا؟

برطانیہ اور امریکہ کی افغانستان سے انخلاء کے بارے میں مختلف ترجیحات ہیں ایسے میں برطانیہ کے وزیر نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی موجودگی کے بغیر کابل ایئرپورٹ سے لوگوں کو نکالنے کا کام جاری نہیں رکھ سکتے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/388TAbt


EmoticonEmoticon