جب سنہ 1967 میں چین کے دارالحکومت بیجنگ میں انڈین سفارتخانے کا محاصرہ ہوا

سنہ 1967 میں چین کے دارالحکومت بیجنگ میں دو انڈین سفارتکاروں کو جاسوسی کے الزام میں ’ناپسندیدہ شخصیات قرار دیا گیا اور انھیں پیکنگ ایئرپورٹ پر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد رسوا بھی کیا گیا جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2XjtWfb


EmoticonEmoticon