انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں کھلے آسمان تلے حسین ’اوپن ایئر سکول‘ لاک ڈاؤن کا انوکھا توڑ

ہر صبح انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے بڈگام ضلعے کے ایک گاؤں دودھ پتھری میں طلبہ نہریں اور پُل پار کرتے ہوئے اپنی کلاس میں پہنچتے ہیں۔ شاید کسی بھی کلاس روم کے اردگرد کا منظر اتنا حسین نہ ہو جتنا کشمیر کی اوپن ایئر کلاسز میں ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PjoZhX


EmoticonEmoticon