چڑیلز: ’حق مانگنے پر چڑیل کہتے ہو تو ہاں میں خوشی خوشی چڑیل ہوں‘

نئی آنے والی سریز ’چڑیلز‘ کی اداکاراؤں کے مطابق اس خطے میں ایسی خواتین کے لیے ’بُری عورت‘ اور ’چڑیل‘ جیسے الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں جو بہادری دکھا کر اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھاتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jWZRLY


EmoticonEmoticon