رام مندر کی تعمیر: ’ایودھیا صرف تنازعے کا نہیں محبت کا بھی شہر ہے‘

رام جنم بھومی ہندو مذہب کے پیروکاروں کے لیے گہری عقیدت کا مرکز تو ہے ہی مگر رام جنم بھومی کے احاطے کے باہر درجنوں مساجد اور درگاہیں ایودھیا کے قدیم شہر کی ملی جلی وراثت کا پتہ دیتی ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ایودھیا ہمیشہ امن کا شہر رہا ہے اور یہاں ہر مذہب کے ماننے والوں کو مکمل آزادی حاصل رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39XsKmz


EmoticonEmoticon