مائیک پومپیو اور ملا برادر کی ویڈیو کانفرنس، قیدیوں کی رہائی پر تبادلہ خیال

قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا برادر نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے گفتگو کی۔ طالبان کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے افغان امن اور قیدیوں کی رہائی پر تبادلہ خیال کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3k5g6GS


EmoticonEmoticon