چینی حکومت کا تیار کردہ ڈیجیٹل پے منٹ کا نظام ڈی سی ای پی چین کی اپنی کرنسی، یوان کا ڈیجیٹل نعم البدل ہے اور چانڈلر گؤو کا خیال ہے کہ آنے والے وقتوں میں ڈی سی ای پی ہی ایک عالمی کرنسی بن کر ابھرے گا لیکن کئی لوگوں کا اس پر سوال ہے کہ کیا یہ کامیاب ہو سکے گی، اور کہیں اس کی مدد سے چینی حکومت اپنی ہی شہریوں کی جاسوسی تو نہیں کر رہی ہوگا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2S4gKaI
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon