امریکی انتخاب 2020: امریکی سکیورٹی ایجنسیوں کا الزام کہ انتخابی عملے کو دھمکیوں کی ذمہ دار ایرانی ویب سائٹس

دو امریکی سکیورٹی ایجنسیوں نے کہا کہ ان کے پاس ’انتہائی قابل اعتماد معلومات‘ موجود ہیں جو نشاندہی کرتی ہیں کہ انتخابات کے ذمہ دار سینیئڑ عہدیداروں کو موت دھمکیاں ایران سے دی گئیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mRQddM


EmoticonEmoticon