سیارے زہرہ کے بادلوں کی ’خشکی‘ نے وہاں زندگی کے آثار کی موجودگی کی امید مبہم کیوں کر دی؟

گذشتہ سال اس حوالے سے ایک نئی امید پیدا ہوئی تھی کہ سیارے زہرہ کے ماحول میں مائیکروآرگنزمز ہو سکتے ہیں کیونکہ وہاں پر فوسفین گیس کی کافی مقدار پائی گئی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3w2Jp1C


EmoticonEmoticon