کویت: شدید گرمی پر لعن طعن کرتے ہوئے ویڈیو بنانے والا شخص گرفتار

کویت میں حکام نے اس شخص کو گرفتار کر لیا ہے جسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں شدید گرمی میں لعن طعن کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3x6GVQY


EmoticonEmoticon