’ارطغرل‘ کے بعد ترک خفیہ ایجنٹس کی کارروائیوں پر مبنی نیا ڈرامے ’تشکیلات‘ میں کیا ہے اور یہ اتنا مقبول کیوں ہو رہا ہے؟

ترک خفیہ ایجنسی کی ستائش پر مبنی ٹی وی ڈارموں کی ایک سیریز نے اس سال مارچ سے دھوم مچا رکھی ہے اور اس کے ناظرین کی تعداد سب سے زیادہ رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3AqxvlJ


EmoticonEmoticon